مریم نواز نے بلاول زرداری کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(این این ائی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی افطاری کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی نےمسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز کو افطاری کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کر لی

loading…

اپنا تبصرہ بھیجیں