بُک شیلف – ایکسپریس اردو

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ اہل مشرق کے لئے باعث افتخار تھے۔ فوٹو: فائل تبصرہ نگار: بشیر واثقالحدیث( بچوں کیلئے)مولف: اصغر علی جاویدقیمت:150روپے،صفحات:88ناشر: فرح پبلیکیشنز،طارق روڈ، شیخوپورہ مسلم امہ کے نزدیک حدیث سے مراد اللہ کے حبیبﷺ کی بات مزید پڑھیں

بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت

پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے ،ترجمان دفترخارجہ اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت کرتا ہے۔ دفترخارجہ سے مزید پڑھیں

پاکستان نے تحقیقی میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

سائنس وٹیکنالوجی کو نظراندازکرنا ہی ہمارا جرم ہے،پروفیسرعطا الرحمن کاڈاؤ یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب۔ فوٹو: فائل کراچی: سائنس وٹیکنالوجی کے سابق وفاقی وزیر چیئرمین وزیر اعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی ،ممتاز سائنس دان پروفیسر عطا الرحمن نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج 2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے

وزیراعظم تہران پہنچنے سے پہلے مشہد میں بھی قیام کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج (اتوار کو) 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے

وزیر اعظم دورہ کوئٹہ کے دوران نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فوٹوفائل کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ مختصر دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ مختصردورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، مزید پڑھیں

اورماڑہ ميں 14افراد كے قتل كا مقدمہ 3 روز بعد درج

مقدمے ميں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی كی دفعات درج كی گئی ہيں ۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: اورماڑہ  ميں 14 مسافروں كے قتل كا مقدمہ 3 روز بعد نامعلوم افراد كے خلاف درج كرليا گيا۔ مكران كے ضلع گوادر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو وزرا کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

عوامی مسائل کو فوری حل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم کی ہدایت فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ روپے سے زائد جاری

تمام سامان جیلوں کے کچن انتظامیہ کو فراہم کیا جائے گا فوٹو: فائل  راولپنڈی: پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ روپے سے زائد جاری کردیئے گئے ہیں۔  پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی 37 جیلوں میں مزید پڑھیں

ہمسایہ ممالک کے ساتھ باڑ لگانا مسائل کاحل نہیں، فضل الرحمان

یہ جعلی حکومت ہے جسے عوام کی حمایت حاصل نہیں، فضل الرحمان، فوٹو: فائل پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ باڑ لگانا مسائل کاحل نہیں، افغانستان اورایران ہماری قومیتوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ پر سروے کروانے کا فیصلہ

جیلوں میں مہلك امراض كے پھیلاؤ سے متعلق بائیولوجیكل اور بیہوریل سروے کروائے جائیں گے، فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخوا كی جیلوں میں ایچ آئی وی ایڈز و ہیپٹائٹس سمیت  دیگر خطرناک امراض میں مبتلا قیدیوں كی تعداد میں  مسلسل اضافے كے مزید پڑھیں