اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ مشیر خزانہ مقرر

کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا (فوٹو: فائل)  اسلام آباد: وفاقی حکومت کے اہم وزیر اسد عمر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنادیا گیا۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

صدارتی نظام کے نفاذ سے دوسرے صوبوں کی حق تلفی ہوگی، اسفندیار ولی

صدارتی نظام نافذ کیا گیا تو اس کے خلاف شدید مزاحمت کریں گے، اسفندر یار ولی (فوٹو: فائل) پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندر یار ولی کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام کے نفاذ کا مطلب پنجاب کی حکمرانی مزید پڑھیں

عمران خان کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون کہاں کھیلے گا، شاہ محمود قریشی

میرے علم میں نہیں ہے کہ اسدعمر کو وزارت خزانہ کے منصب سے کیوں ہٹایا گیا، وزیرخارجہ (فوٹو: فائل) ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ اسد عمر کو کیوں ہٹایا گیا تاہم مزید پڑھیں

نظام ایسے ہی چلتا رہا تو ملک بہت پیچھے رہ جائے گا، چیف جسٹس

نجی اسکول ہر سہولت کی الگ فیس وصول کرتے ہیں، چیف جسٹس (فوٹو: فائل)  اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نظام ایسے ہی چلتا رہا تو پاکستان بہت پیچھے رہ جائے گا۔ اسکول کی فیسوں میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

نئے وزیرخزانہ کو مشکلات کا سامنا بعدازاں اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے وزیر خزانہ کو بھی مشکل حالات کا سامنا ہوگا اور وہ ایک مشکل معیشت سنبھالے گا، وزیراعظم کے بعد مشکل ترین عہدہ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کی سربراہی ایک ٹیکنوکریٹ کو سونپی جائے گی، اسد عمر

نیا وزیر خزانہ نیک سیرت، قابل اور محنتی ہوگا، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر : فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے والے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے وزارت خزانہ کی سربراہی مزید پڑھیں

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو پھر طلب کرلیا

نیب کی 3 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم حمزہ شہباز سے پوچھ گچھ کرے گی فوٹو: فائل نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی مزید پڑھیں

اسد عمر کا چھوڑنے کا مطلب عمران خان کی معاشی پالیسیاں ناکام ہیں، مریم اورنگزیب           

اصل مسئلہ اسد عمر نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان خود ہیں، ترجمان مسلم لیگ (ن) لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسد عمر کا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

قوم کو مبارک ہو حکومت کی پہلی وکٹ اڑ گئی، ترجمان بلاول بھٹو زرداری

عمران خان نے ملک کو بدترین بحرانوں میں دھکیل دیا، ترجمان بلاول بھٹو زرداری لاہور: بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکر کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کی مزید وکٹیں بھی جلد گر جائیں گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم مجھے خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان دینا چاہتے تھے، اسد عمر۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے مزید پڑھیں