وزیراعظم عمران خان نے معذور افراد کے لیے سی ڈی اے کو اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے سی ڈی اے کووفاقی دارالحکومت میں واقع تمام عمارات میں معذور افراد کیلئے تمام مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت کا خلاء میں سٹیلائٹ کو نشانہ بنانے کا تجربہ،ملبے کے حصے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ٹکرانے کا خطرہ، پاکستان نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے خلاء میں سٹیلائٹ کو نشانہ بنانے کے تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی تجربے کے نتیجے میں خلاء میں پھیلنے والے ملبے سے خطرات لاحق ہیں ۔دفتر مزید پڑھیں

امریکہ کی بھارت نوازیاں جاری ، بھارت کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر کی فروخت کی منظوری دے دی جس کی وجہ سے خطے کے توازن میں بگاڑ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا بھارت کو 24 ایم مزید پڑھیں

ایک اہم ایشیائی ملک میں شرعی قوانین نافذ ،نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کی سزا موت ، اس کا اطلاق غیر مسلموں سمیت مسلمانوں پر بھی ہو گا

بندر سیری بیگاوان (این این آئی)ایشیائی ملک برونائی نے سیاستدانوں، مشہور شخصیات اور انسانی حقوق کے گروپس کی جانب سے عالمی تنقید کے باوجود ملک میں سخت شرعی قوانین متعارف کردئیے جس کے تحت زنا اور ہم جنس پرستی میں مزید پڑھیں

وزیر ریلوے گالیوں کی جگالی کرنیکی بجائے اپنی وزارت پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو ایسی بات کہہ دی کہ جان کر وہ سیخ پا ہو جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ ریلوے حادثے کے نتیجے میں سارا ریلوے نظام درہم برہم ہو چکا ہے ، ہزاروں ریلوے پریشان حال ریلوے مسافر خوار ہورہے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بدھ کو اپنے بیان مزید پڑھیں

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، دہشت گردوں کو افغانستان سے کیاکچھ فراہم کیا گیا؟

لاہور(این این آئی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے بہاولپور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناکر کالعدم تنظیم داعش کے دودہشتگرد وں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد، دستی بم اور دہشتگردی کی کارروائیوں کے لئے دی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا، آصف زرداری کے قریبی ساتھی بھی ملزم نامزد

اسلام آباد(این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا ۔ نیب کی جانب سے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسیں سید سمیت کے ایم سی کے 9 افسران کو ملزم نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے معاملے اور الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے حوالے سے ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان کے رویے پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ عمران خان کے رویہ کی وجہ سے فوجی عدالتوں کا معاملہ بھی سرد خانہ کی نذر ہوگیا ، وزیر اعظم کو فوجی عدالتوں پر مشاورت نہ کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی لیکن پھر بھی سرمایہ کاری میں اضافہ، سرمایہ کاروں کیلئے حیران کن صورتحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس38000کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،مندی کے باوجودسرمایہ کاری مالیت میں8ارب76کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچنا مسجد حرام اور مسجد نبوی کو نقصان پہنچنے کے مترادف ہے، بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام سے نصرت الاقصیٰ اور محصورین غزہ کی حمایت کا مطالبہ کر دیا

استنبول (این این آئی)بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام سے نصرت الاقصیٰ اور محصورین غزہ کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔استنبول میں علماء اتحاد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچنا مزید پڑھیں