اسد عمر نے دیانتداری سے کام کیا، پارٹی میں دھڑے بندی کی خبروں کے بعد شاہ محمودقریشی بھی کھل کربول پڑے،دوٹوک اعلان

ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف میں کسی بھی دھڑے بندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر نے دیانتداری سے کام کیا، وہ ہماری ٹیم کا حصہ تھے اور مزید پڑھیں

کئی وزراء کے قلمدان تبدیل ،کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ایسا کیا کہا کہ اسدعمر نے فوراً استعفیٰ دے دیا؟مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اسد عمر کے استعفے کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے ، اعجاز شاہ وزیر داخلہ ، مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ان کی پوری کابینہ سے استعفے کا مطالبہ کردیاگیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرار مزید پڑھیں

راضی نامہ کی بنیاد پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو ساتھی سمیت بری کر دیا،افسوسناک انکشافات

لاہور (آن لائن) سیشن عدالت نے راضی نامہ کی بنیاد پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو ساتھی سمیت بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق چوہدری نے فیصلہ سنایا۔ سرکاری وکیل کے مزید پڑھیں

ملکی عدلیہ کی تاریخ کے پہلے نابینا جج کی شاندار کارکردگی ، نابینا سول جج یوسف سلیم نے اپنی تعیناتی کے بعد پہلے 3 ماہ میں کتنے کیسز کے فیصلے کر دیئے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (آن لائن)ملکی عدلیہ کی تاریخ کے پہلے نابینا جج کی شاندار کارکردگی سامنے آنے لگی، نابینا سول جج یوسف سلیم نے اپنی تعیناتی کے بعد پہلے 3 ماہ میں 20 کیسز کے فیصلے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی،دونوں اپنے اپنے موقف پر ڈٹ گئے، حیرت انگیزصورتحال

دریاخان(آن لائن )چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی، پنجاب حکومت کے بار بار مطالبے کے باوجود وفاقی حکومت کا شوگر ملز کارٹل کی طرف سے اربوں روپے کی لوٹ مار روکنے کیلئے مزید پڑھیں

ٹارزن کی واپسی

ملک میں 1990ءکی دہائی تک ناولوں اور ڈائجسٹوں کا زمانہ تھا‘ اس زمانے میں ہر شہر اور ہر محلے میں لائبریریاں بھی ہوتی تھیں اور بک سٹالز بھی‘ لوگ بھی دھڑا دھڑ کتابیں‘ ناول اور ڈائجسٹ پڑھتے تھے‘ ڈیمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل ،عالمی ادائیگیوں اور وصولیوں میں فرق کم ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے کی پیش گوئی

کراچی(آن لائن) گزشتہ سال کے مقابلے مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں رواں کھاتوں کا خسارہ 30 فیصد سکڑ کر 10 ارب ڈالر سے بھی نیچے آ گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مارچ عالمی مزید پڑھیں

عمران خان شہبازشریف کی یہ پیشکش قبول کرلیں یا پھر گھر کی راہ لیں، ن لیگ نے ایک بار پھربڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش مان لی ھوتی تو آج انکی کابینہ کا یہ حشر نہ ھوتا۔ ایک مزید پڑھیں

عمران خان کو لانے میں چیف سلیکٹرز سے غلطی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ محب وطن ہیں اور اب کیا کریں گے؟خورشید شاہ نے معنی خیزدعویٰ کردیا

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہیکہ عمران خان کو لانے میں چیف سلیکٹرز سے غلطی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ مزید پڑھیں